حاملان عرش اور دوسرے مقرب فرشتوں پر درود و صلوۃ

اے اللہ ! تیرے عرش کے اٹھانے والے فرشتے جو تیری تسبیح سے اکتاتے نہیں اورنہ تیری عبادت سے خستہ وملول ہوتے ہیں اور نہ تیرے تعمیل امت میں سعی وکوشش کے بجائے کوتاہی برتتے ہیں اورنہ تجھ سے لو لگانے میں غافل ہوتے ہیں اور اسرافیل صاحب صور جو … Continue reading

رسول اکرم (ص) پر درود و سلام

تمام تعریفیں اس اللہ کے لیے جس نے اپنے پیغمبر محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بعثت سے ہم پر وہ احسان فرمایا جو نہتہ امتوں پر کیا اور نہ پہلے لوگوں پر۔ اپنی قدرت کی کار فرمائی سے جو کسی شے سے عاجز و درماندہ نہیں ہوتی اگرچہ … Continue reading

معرفت امام حسین علیہ السلام

حسین بن علی بن ابی طالب علیھم السلام آئمہ اہلبیت (ع) کی تیسری کڑی ، رسول خدا(ص) کے دوسرے نواسے اور جوانان جنت کے سردار اور پنجتن پاک کی پانچویں فرد ہیں۔آپ کو سید الشھداء کہا جاتا ہے آپ کی والدہ دختر رسول اسلام (ص) ہیں۔ امام حسین (ع) کی … Continue reading

معرفت امام حسین علیہ السلام

حدیث -۱- قال الامام الحسین علیہ السلام: ” یا اعرابی نحن قوم لا نعطی المعروف الا علی قدر المعرفة “ ترجمہ:  حضرت امام حسین (ع) علیہ السلام فرماتے ہیں :” ہم اہل بیت بخشش نہیں کرتے مگر لوگوں کی معرفت کے مطابق“۔ حدیث -۲- قال الامام الحسین علیہ السلام : ” ان اجود الناس … Continue reading

معرفت امام حسین علیہ السلام

مقدمہ اس سے پہلے کہ اصلی گفتگو میں وارد ہوں اور شخصیت امام حسین (ع) کے بارے میں کچھ لکھیں اپنے فہم و ادراک کے مطابق سید الشہداء امام حسین (ع) کی معرفت کے سلسلے میں کچھ باتیں مقدمہ کے طور پر پیش کرتے ہیں: ۱: ا س بات میں … Continue reading

معرفت امام حسین علیہ السلام

امام حسین (ع) کی زیارت کا ثواب شیخ صدوق نے کتاب ” امالی” میں عبد اللہ بن فضل سے روایت کی ہے ان کا کہنا ہے : میں امام صادق (ع) کے پاس تھا کہ ایک طوس کا رہنے والا آدمی گھر میں داخل ہوا اور امام سے سوال کیا … Continue reading

امام حسين کي حيا ت طيبہ کا اجمالي جا ئزہ

امام حسين کي زندگي کے تين دور سب سے پہلے مرحلے پر يہ سمجھنا چاہيے کہ يہ واقعہ کتنا عظيم ہے تاکہ اِس کہ علل و اسباب کو تلاش کيا جائے۔ کوئي يہ نہ کہے کہ واقعہ کربلا ميں صرف قتل ہوا ہے اور چند افراد قتل کرديے گئے ہيں۔ … Continue reading

قرآن اور حسین

اگر قرآن سید الکلام ہے (١)تو امام حسین سید الشہداء ہیں(٢) ہم قرآن کے سلسلے میں پڑھتے ہیں، ”میزان القسط”(٣)تو امام حسین فرماتے ہیں،”امرت بالقسط”(٤)اگر قرآن پروردگار عالم کا موعظہ ہے،”موعظة من ربکم”(٥)تو امام حسین نے روز عاشورا فرمایا”لا تعجلوا حتیٰ اعظکم بالحق”(٦)(جلدی نہ کرو تاکہ تم کو حق کی … Continue reading

حسین علیہ السلام وارث حق

انسانی نجات کی کشتی کو کسی سمندر کی ضرورت نہیں، وہ امام حسین علیہ السلام کی یاد میں بہائے گئے آنسووں کے قطروں پر حرکت کرے گی، وہ اشک جو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے نکلتے ہیں وہ دل و جان کو پاک کر کے خداوند عالم کے حضور پہنچ … Continue reading