فضائلِ علی علیہ السلام روایات کی نظر میں

ا)۔     عَنْ ابنِ عباس قٰالَ:قٰالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ لَوْ اَنَّ الرَّیَاضَ اَقْلَامٌ وَ البَحْرَ مِدَادٌ وَالْجِنَّ حُسَّابٌ وَالْاِنْسَ کُتَّابٌ مٰااَحْصَوْافَضٰائِلَ عَلِی ۔ ”پیغمبر اکرم نے فرمایا:’اگر تمام درخت قلم بن جائیں اور تمام سمندر سیاہی بن جائیں اور تمام جن حساب کرنے والے بن جائیں، تمام انسان لکھنے والے بن جائیں … Continue reading

فضائلِ علی علیہ السلام قرآن کی نظرمیں 2

(چند دوسری مثالیں) حضرت علی علیہ السلام سورئہ والعصر میں وَالْعَصْرِ۔اِنَّ الْاِنْسَانَ لَفِیْ خُسْرٍ۔اِلَّاالَّذِیْنَ اٰمَنُوْاوَعَمِلُوْاالصّٰلِحٰتِ وَتَوَاصَوْابِالْحَقِّ وَتَوَاصَوْبِالصَّبْرِ۔ ”وقت ِعصر کی قسم! انسان ضرور گھاٹے میں ہے۔ سوائے اُن لوگوں کے جو ایمان لائے اور انہوں نے نیک عمل کئے اور ایک دوسرے کو حق کی پیروی کی تاکید کرتے رہے … Continue reading

فضائلِ علی علیہ السلام قرآن کی نظر میں

علی کی شان میں آیات کی تعداد شیعہ سنی مفکرین و محققین اورعلمائے اہلِ سنت کے اعترافات کے مطابق مولائے موحدین امیر الموٴمنین حضرت علی ابن ابی طالب علیہما السلام ایک جداگانہ شخصیت کے مالک تھے اور تمام صحابہٴ رسول میں اُن کو انتہائی ممتاز مقام حاصل تھا۔ خدائے بزرگ … Continue reading

علی قرآنی آیات روشنی میں ۲

سولہویں آیت علی صدیق اکبر اورشہید فی سبیل اللہ ہیں وَالَّذِیْنَ اٰمَنُوْابِاللّٰہِ وَرُسُلِہ اُوْلٰٓئِکَ ھُمُ الصِّدِّیْقُوْنَ وَالشُّھَدَآءُعِنْدَ رَبِّھِمْ۔ لَھُمْ اَجْرُھُمْ وَنُوْرُھُمْْ۔ ”اور جو لوگ اللہ پر اور اُس کے رسولوں پر ایمان لائے ہیں وہی تو اپنے پروردگارکے نزدیک صدیق اور شہید ہیں۔ اُن کا اجر اور اُن کا نور … Continue reading

علی قرآنی آیات کی روشنی میں١

(ا)۔      عَنْ اُمِّ سلمہ قَالَتْ: نَزَلَتْ ھٰذِہِ الآیَةُ فِی بَیْتِیْ”اِنَّمَا یُرِیْدُ اللّٰہُ لِیُذْھِبَ عَنْکُمُ الرِّجْسَ اَھْلَ الْبَیْتِ وَیُطَھِّرَکُمْ تَطْھِیْرًا“، وَفِی الْبَیْتِ سَبْعۃ، جبرئیل و میکائیل و علیٌ فاطمۃ والحسن والحسین وأَنَا عَلٰی بٰابِ الْبَیْتِ قُلْتُ: یٰارَسُوْلَ اللّٰہِ، أَ لَسْتُ مِنْ اَھْلِ الْبَیْتِ؟ قٰالَ اِنَّکِ عَلٰی خَیْرِ اِنَّکِ مِنْ اَزْوَاجِ النَّبِیَ۔ … Continue reading

ویڈیوز دروس

اردو زبان موضوعاتی دروس یہ دروس کراچی میں مولانا سید شہریار عابدی کی کاوشوں کا نتیجہ ہے جن کا دورانیہ تقریبا 15 منٹ کا ہے ان دروس کی ریکارڈنگ نہایت معیاری اور براڈ کاسٹ کوالٹی کے ساتھ سکرین پر موضوع اور دورانیہ بھی درج ہے ۔ اب تک تقریبا ستر … Continue reading

فلسفہٴ انتظار کیا ہے؟

حضرت امام زمانہ عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف کے ظہور کا انتظار اسلامی تعلیمات میں کسی دوسرے دین سے نہیں آیا بلکہ قطعی ترین مباحث میں سے ہے، جو خود پیغمبر اکرم (ص) کی زبان سے بیان ہوا ہے، اور تقریباً اسلام کے تمام فرقے اس سلسلہ میں اتفاق نظر … Continue reading

امام حسن نے زہر آلود کوزہ سے پانی کیوں پی لیا اور امام رضا نے زہر آلود انگور کیوں تناول فرمایا؟

اس بات میں کوئی شک نہیں ہے ائمہ معصومین علیہم السلام خداوندعالم کی طرف سے علم غیب جانتے ہیں۔ لیکن یہ علم کیسا ہے، اور اس کی وسعت اور حدود کہاں تک ہے، یہ مسئلہ بہت پیچیدہ مسائل میں سے ہے جو اس طرح کی بحث و گفتگو میں دکھائی … Continue reading

کیا دس سالہ بچہ کا اسلام قابل قبول ہے؟

یہ ایک مشہور و معروف سوال ہے جو قدیم زمانہ سے بہا نہ باز لو گوں کے درمیان ہوتا آرہا ہے اس کی وجہ بھی یہ ہے کہ ٹھیک ہے حضرت علی علیہ السلام نے سب سے پہلے اظہار اسلام کیا، لیکن اس دس سالہ اور نابالغ بچہ کا اسلام … Continue reading

بیعت کی حقیقت کیا ہے؟ نیز انتخاب اور بیعت میں کیا فرق ہے؟

”حقیقت بیعت“ بیعت کرنے والے اور جس کی بیعت کی جارہی ہے دونوں کی طرف سے ایک معاہدہ ہے، جس کے معنی یہ ہیں کہ بیعت کرنے والا بیعت لینے والے کی اطاعت، پیروی ، حمایت اور دفاع کرے گا، اور اس میں ذکرشدہ شرائط کے لحاظ سے بیعت کے … Continue reading