ولایت تکوینی اور تشریعی سے کیا مراد ہے؟
ولایت کی دو قسمیں ہیں: ۱۔ ولایت تکوینی۔ ۲۔ ولایت تشریعی۔ ولایت تشریعی سے مراد وہی اسلامی اور قانونی حاکمیت اور سرپرستی ہے، جو کبھی محدود پیمانہ پر ہوتی ہے جیسے چھوٹے بچہ پر باپ اور داد کی ولایت، اور کبھی وسیع پیمانہ پر ہوتی ہے جیسے حکومت اور اسلامی … Continue reading