ویڈیوز دروس

اردو زبان موضوعاتی دروس یہ دروس کراچی میں مولانا سید شہریار عابدی کی کاوشوں کا نتیجہ ہے جن کا دورانیہ تقریبا 15 منٹ کا ہے ان دروس کی ریکارڈنگ نہایت معیاری اور براڈ کاسٹ کوالٹی کے ساتھ سکرین پر موضوع اور دورانیہ بھی درج ہے ۔ اب تک تقریبا ستر … Continue reading

دروس عقائد ۔ نبوت ۔ مولانا سید شہریار عابدی ویڈیوز

نبوت معجزات رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ۴ معجزات رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ۵ نبوت ١ نبوت ١ حصہ اول نبوت ١ حصہ دوئم نبوت ۲ حصہ اول نبوت ۲ حصہ دوئم نبوت ۲ نبوت ۴ وحی نبوت ۴ وحی حصہ اول نبوت ۴ … Continue reading

کیا معجزہٴ”شق القمر“ سائنس کے لحاظ سے ممکن ہے؟

ہم سورہ قمرکی پہلی آیت میں پڑھتے ہیں: <اقتربت الساعة و انشقّ القمر> (قیامت آگئی اور چاند کے دو ٹکڑے ہوگئے) اس آیہٴ شریفہ میں معجزہٴ شق القمر کے بارے میں گفتگو کی گئی ہے۔ مشہور روایات میں کہ جن کے سلسلہ میں بعض لوگوں نے تواتر(1) کا دعویٰ بھی … Continue reading

جادوگروں اور ریاضت کرنے والوں کے عجیب وغریب کاموں اور معجزہ میں کیا فرق ہے؟

۔ معجزات ، خداداد طاقت کے بل بوتہ پر ہوتے ہیں۔ جبکہ جادوگری اور ان کے غیر معمولی کارنامے انسانی طاقت کا سرچشمہ ہوتے ہیں، لہٰذا معجزات بہت ہی عظیم اور نامحدود ہوتے ہیں، جبکہ جادوگروں کے کارنامے محدود ہوتے ہیں۔ دوسرے الفاظ میں : جادوگر فقط وہی کام انجام … Continue reading

کیا عصمت انبیاء جبری طور پر ہے؟

بہت سے لوگ جب عصمت انبیاء کی بحث کا مطالعہ کرتے ہیں تو فوراً ان کے ذہن میں یہ سوال اٹھتا ہے کہ مقام عصمت ایک الٰہی عطیہ ہے جو انبیاء اور ائمہ (علیہم السلام) کو لازمی طور پر دیا جاتا ہے، اور جس کو یہ خدا داد نعمت مل … Continue reading

کیا معراج ،آج کے علوم سے ہم آہنگ ہے؟

گزشتہ زمانے میں بعض فلاسفہ بطلیموس کی طرح یہ نظریہ رکھتے تھے کہ نو آسمان پیاز کے چھلکے کی طرح تہہ بہ تہہ ایک دوسرے کے اوپر ہیں واقعہٴ معراج کو قبول کرنے میں ان کے لئے سب سے بڑی رکاوٹ ان کا یہی نظریہ تھا ان کے خیال میں … Continue reading

معراج؛ جسمانی تھی یا روحانی اور معراج کا مقصد کیا تھا؟

شیعہ ،سنی تمام علمائے اسلام کے درمیان مشہور ہے کہ رسول اسلام کو یہ عالم بیداری میں معراج ہوئی، چنا نچہ سورہ بنی اسرائیل کی پہلی آیت اور سورہ نجم کی آیات کا ظاہری مفہوم بھی اس بات پر گواہ ہے کہ یہ بیداری کی حالت میں معراج ہوئی۔ اسلامی … Continue reading

کیا پیغمبر اکرم (ص) امّی تھے؟

”اُمّی“ کے معنی میں تین مشہور احتمال پائے جاتے ہیں: پہلا احتمال یہ ہے کہ ”اُمّی“ یعنی جس نے سبق نہ پڑھا ہو، دوسرا احتمال یہ ہے کہ ”اُمّی“ یعنی جس کی جائے پیدائش مکہ ہو اور مکہ میںظاہر ہوا ہو، اور تیسرے معنی یہ ہیں کہ ”اُمّی“ یعنی جس … Continue reading

وحی کی اسرار آمیز حقیقت کیا ہے؟

اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ ہم ”وحی“ کی حقیقت کے بارے میں بہت زیادہ معلومات حاصل نہیں کرسکتے، کیونکہ وحی ایک ایسا”ادراک“ ہے جوہمارے ادراک اور سمجھ کی حد سے باہرہے، بلکہ یہ ایک ایسا رابطہ ہے جوہمارے جانے پہچانے ہوئے ارتباط سے باہر ہے، پس ہم عالم … Continue reading

بچپن میں نبوت یا امامت ملنا کس طرح ممکن ہے؟

جسا کہ ہم قرآن مجید میں پڑھتے ہیں: <یَایَحْیَیٰ خُذِ الْکِتَابَ بِقُوَّةٍ وَآتَیْنَاہُ الْحُکْمَ صَبِیًّا >(1) ”(اے) یحییٰ! کتاب کو مضبوطی سے پکڑ لو اور ہم نے انھیں بچپنے ہی میں نبوت عطا کردی“۔ یہاں یہ سوال پیداہوتا ہے کہ یہ کس طرح ممکن ہے کہ انسان کو مقام نبوت … Continue reading