ویڈیوز دروس

اردو زبان موضوعاتی دروس یہ دروس کراچی میں مولانا سید شہریار عابدی کی کاوشوں کا نتیجہ ہے جن کا دورانیہ تقریبا 15 منٹ کا ہے ان دروس کی ریکارڈنگ نہایت معیاری اور براڈ کاسٹ کوالٹی کے ساتھ سکرین پر موضوع اور دورانیہ بھی درج ہے ۔ اب تک تقریبا ستر … Continue reading

دروس عقائد توحید مولانا سید شہریار عابدی ویڈیوز

متفرق مسائل اسماء الحسنی حصہ اول اسماء الحسنی حصہ دوئم اقسام توحید حصہ اول اقسام توحید حصہ دوئم توحید ذاتی ، افعالی ، صفاتی حصہ اول توحید ذاتی ، افعالی ، صفاتی حصہ دوئم توحید ذاتی ، افعالی ، صفاتی حصہ سوئم

دروس عقائد مولانا سید شہر یار عابدی ویڈیوز

دلائل توحید دلائل توحید دلائل توحید دلائل توحید دلائل توحید صفات سلبیہ شریک نہیں مرکب نہیں متحد نہیں مکان نہیں جہت و سمت نہیں ضد نہیں مثل نہیں محل حوادث نہیں محتاج نہیں لذت و الم سے منزہ  ہونا نفی صفات مرئی نہیں جسم نہیں نہ باپ نہ بیٹا مکمل … Continue reading

کیا سائنس تجسم اعمال کی تائید کرتا ہے

قرآن مجید کی آیات سے واقف افراداس بات کو بھی اچھی طرح جانتے ہیں کہ قرآن مجید کی متعدد آیات میں روز قیامت ”تجسم اعمال“ کے بارے میں خبر دی گئی ہے، یعنی روز قیامت ہر شخص کے اعمال چاہے اچھے ہوں یا بُرے اس کے سامنے حاضر ہوجائیں گے، … Continue reading

دعا کرتے وقت آسمان کی طرف ہاتھ کیوں بلند کرتے ہیں؟

اکثر اوقات عوام الناس کے ذہن میں یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ جب خداوندعالم کے لئے کوئی (خاص) محل و مکان نہیں ہے تو پھر دعا کرتے وقت آسمان کی طرف ہاتھ کیوں اٹھاتے ہیں؟ کیوں آسمان کی طرف آنکھیں متوجہ کی جاتی ہیں؟ نعوذ بالله کیا خداوندعالم آسمان … Continue reading

کیا اولیاء اللہ کو وسیلہ قراردینا توحید خداکے مخالف ہے؟

(قارئین کرام!) پہلے ہی یہ نکتہ عرض کردینا ضروری ہے کہ توسل سے مراد یہ نہیں ہے کہ انسان پیامبر اکرم (ص) یا ائمہ علیہم السلام سے مستقل طور پر کوئی چیز طلب کرے بلکہ توسل سے مراد یہ ہے کہ اعمال صالحہ یا پیغمبر اور امام کی اطاعت و … Continue reading

بدا ء کیا ہے؟

جیسا کہ ہم قرآن کریم میں پڑھتے ہیں: < یَمْحُوا اللهُ مَا یَشَاءُ وَیُثْبِتُ وَعِنْدَہُ اٴُمُّ الْکِتَابِ> (1) ”اللہ جس چیز کو چاہتا ہے مٹا دیتا ہے یا برقرار رکھتا ہے کہ اصل کتاب اسی کے پاس ہے“۔ مذکورہ بالا آیت کے ذیل میں یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ … Continue reading

کس طرح کائنات کی ہر شئی خداکی تسبیح کرتی ہے؟

قرآن مجید کی مختلف آیات میں بیان ہوا ہے کہ اس کائنات کی تمام موجودات خدا کی تسبیح کرتی ہیں ، ان میں سب سے زیادہ واضح آیت سورہ اسراء (بنی اسرائیل) آیت نمبر ۴۴ ہے کہ جہاں ارشاد ہوتا ہے: < وَإِنْ مِنْ شَیْءٍ إِلاَّ یُسَبِّحُ بِحَمْدِہِ وَلَکِنْ لَاتَفْقَہُونَ … Continue reading

خداوندعالم کی طرف سے ہدایت و گمراہی کے کیا معنی ہیں؟

لغت میں ہدایت کے معنی دلالت اور رہنمائی کے ہیں(1) اور اس کی دو قسمیں ہیں ۱)”ارائة الطریق“ (راستہ دکھانا) ۲) ”إیصالٌ إلیٰ المطلوبِ“ (منزل مقصود تک پہنچانا) دوسرے الفاظ میں یوں کہئے: ”تشریعی اور تکو ینی ہدایت“۔(۲) وضاحت: کبھی انسان راستہ معلوم کرنے والے کو اپنی تمام دقت اور … Continue reading