خانہ کعبہ کا طواف کرتے وقت کی دعائیں

بسم الله الرحمن الرحیم  پہلے چکر کی دعا اَللّهُمَّ إِنّـِي أَسْأَلُکَ بِاسْمِکَ الَّذِي يُمْشي بِه عَلي طَلَلِ الْماءِ، کَما يُمْشي بِه عَلي جَدَدِ الاَْرْضِ، وَ أَسْأَلُکَ بِاسْمِکَ الَّذِي يَهْتَزُّ لَهُ عَرْشُکَ، وَ أَسْأَلُکَ بِاِسْمِکَ الَّذِي تَهْتَزُّ لَهُ أَقْدامُ مَلائِکَتِکَ، وَ أَسْأَلُکَ بِاسْمِکَ الَّذِي دَعاکَ بِهِ مُوسي مِنْ جانِبِ الطُّورِ، فَاسْتَجَبْتَ … Continue reading

حج روایات کی روشنی میں

حج روایات کی روشنی میں حج اسلامی سماج کی عظمت و اقتدار کو دنیاوالوں کے سامنے پیش کرنے کا بہترین موقعہ ہے۔ پیغمبر اکرم (ص) خدا وند عالم کے حکم سے مسلمانوں کو اس الہی فریضہ کی انجام دہی کے لیے دعوت کرتے تھے اور بارہا اپنی فرمایشات میں حج … Continue reading

اسلام میں حج کی اہمیت

حج اسلام کے بنیادی ارکان میں سے ایک اور  عظیم فریضہ الہی ہے۔ قرآن مجید ایک مختصر عبارت میں اس فریضہ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرماتا ہے: ” وَ لِلهِ عَلَي‌ الناسِ حِجُّ الْبَيْتِ مَنِ اسْتَطاعَ إِلَيْهِ سَبيلاً ”خدا کے لیے لوگوں پر حج بیت اللہ ہے جو شخص اس تک پہنچنے کی … Continue reading

حج معصومین (ع) کی زبان سے 3

مستجار قَالَ الصَّادِقُ(ع:( بَنیٰ إِبْراہِیمُ الْبَیْتَ۔۔۔وَجَعَلَ لَہُ بَابَیْنِ بَابٌ إِلَی الْمَشْرِقِ وَ بَابٌ إِلَی الْمَغْرِبِ،وَالْبَابُ الَّذِی إِلَی الْمَغْرِبِ یُسَمَّیالْمُسْتَجَارَ۔[ 81 امام جعفر صادق(ع) فرماتے ھیں: ”جنا ب ابراھیم خلیل ںنے کعبہ کی تعمیر فرمائی اور اس کے لئے دو دروازے بنائے،ایک در مشرق کی طرف،اور ایک در مغرب کی طرف،جودر … Continue reading

حج معصومین (ع) کی زبان سے 2

حج کا نعرہ قَالَ رَسُولُ اللّٰہِ (ص): ا تَٔانِی جَبْرَئِیلُ(ع) فَقَالَ: اِنَّ اللّٰہَ عَزَّوَجَلَّ یَا مْٔرُکَ اَنْ تَا مْٔرَ ا صَٔحَابَکَ ا نَٔ یَرْفَعُوا اصَٔوَاتَھُمْ بِالتَّلْبِیَةِ فَإِنَّھَا شِعَارُ الْحَجِّ۔[ 41 رسول خدا صلی الله علیہ و آلہ و سلم نے فرمایا: ”جبرئیل میرے پاس آئے اور کھا کہ خدا وند … Continue reading

حج معصومین (ع) کی زبان سے 1

حج کا واجب ھونا قَالَ عَلِی (ع:( فَرَضَعَلَیْکُمْ حَجَّ بَیْتِہِ الْحَرَامِ الَّذِی جَعَلَہُ قِبْلَةً لِلْا نَٔامِ ”۔[ 1 حضرت علی (ع)نے فرمایا: ”خداوند عالم نے اپنے اس محترم گھر کے حج کو تم پر واجب قرار دیا ھے جسے اس نے لوگوں کا قبلہ بنایا ھے”۔ قال علی (ع:( ”فَرَضَحَجَّہُ … Continue reading

فلسفہ اور اسرار حج کیا ہیں؟

حج کے یہ عظیم الشان مناسک در اصل چار پہلو رکھتے ہیں، ان میں سے ہر ایک دوسرے سے اہم اور مفید تر ہے: ۱۔ حج کا اخلاقی پہلو: حج کا سب سے مہم ترین فلسفہ یہی اخلاقی انقلاب ہے جو حج کرنے والے میںرونما ہوتا ہے، جس وقت انسان … Continue reading