قرآن عظیم ترین اِلھٰی تحفہ

قرآن كریم، خداوند عالم كی جانب سے انسانوں كے لئے عظیم ترین تحفہ ہے جو سعادت جاودانی كی طرف ان كی ہدایت كرتا ہے۔ قرآن مجید، اسلام اور پیغمبر اكرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم كی رسالت كی حقانیت پر بہترین دلیل ہے جو ہمیشہ اپنے اعجاز آفرین بیان سے … Continue reading

قرآن کا سائنسی مزاج اور الہامی تر تیب

بسم اﷲ الرحمن الرحیم پیش لفظ ١٩٩٨ء کی ایک سرد رات میں پاکستان میں فنی تعلیم سے متعلق اپنی کتاب کے پروف پڑھ رہا تھا کہ مجھے محسوس ہوا کہ میرے اندر سے کوئی کہہ رہا ہے ”تم نے ساری عمر فنی تعلیم کی ترویج و ترقی میں گزاری ، … Continue reading

قرآن کا سیاسی نظام

انسانی زندگی کے مختلف تاریخی ادوار نے ثابت کیا ھے کہ انسانی معاشرے سے وابستہ امور کی تدبیر اور سیاست پر خاص توجہ رکھنا چاھئے ، کیونکہ معاشرے کے نظام کو عقل و رسم و رواج اور شرع نے موضوع بحث قراردیا ھے اور ان میں سے ھر ایک کے … Continue reading

قرآن کے بارے میں حضرت علی (ع) کی وصیت

امیر المومنین حضرت علی (ع) کا وہ نورانی بیان، جس میں عالم قیامت، روز محشر، اس دن پیروان قرآن کے اپنے اعمال سے راضی ہونے اور قرآن سے روگردانی کرنے والوں کو عذاب میں مبتلا ہونے کی خبر دی ہے، اس میں لوگوں کو اس طرح وصیت فرماتے ہیں: ”فَکُونُوا … Continue reading

قرآن کريم کے بارےميں قرآن کي زباني ۔ دوسری قسط۔

. وَكُـلاًّ نَّقُصُّ عَلَيْكَ مِنْ أَنبَاءِ الرُّسُلِ مَا نُثَبِّتُ بِهِ فُؤَادَكَ وَجَاءَكَ فِي هَـذِهِ الْحَقُّ وَمَوْعِظَةٌ وَذِكْرَى لِلْمُؤْمِنِينَO ”اور ہم رسولوں کي خبروں ميں سے سب حالات آپ کو سنا رہے ہيں جس سے ہم آپ کے قلبِ (اَطہر) کو تقويت ديتے ہيں، اور آپ کے پاس اس (سورت) ميں … Continue reading

قرآن کےبارےميں قرآن کي زباني ۔ پہلي قسط

المO ذَلِكَ الْكِتَابُ لاَ رَيْبَ فِيهِ هُدًى لِّلْمُتَّقِيْنَO ”الف لام ميم (حقيقي معني اﷲ اور رسول صلي اللہ عليہ وآلہ وسلم ہي بہتر جانتے ہيں) O (يہ) وہ عظيم کتاب ہے جس ميں کسي شک کي گنجائش نہيں، (يہ) پرہيزگاروں کے لئے ہدايت ہےO“ 2. وَإِنْ كُنتُمْ فِي رَيْبٍ مِّمَّا … Continue reading

قرآن کريم کے بارےميں قرآن کي زباني ۔ دوسري قسط۔

وَكُـلاًّ نَّقُصُّ عَلَيْكَ مِنْ أَنبَاءِ الرُّسُلِ مَا نُثَبِّتُ بِهِ فُؤَادَكَ وَجَاءَكَ فِي هَـذِهِ الْحَقُّ وَمَوْعِظَةٌ وَذِكْرَى لِلْمُؤْمِنِينَO ”اور ہم رسولوں کي خبروں ميں سے سب حالات آپ کو سنا رہے ہيں جس سے ہم آپ کے قلبِ (اَطہر) کو تقويت ديتے ہيں، اور آپ کے پاس اس (سورت) ميں حق … Continue reading

قرآن اور دیگر آسمانی کتابیں

آسمانی کتابوں کے نزول کا فلسفہ: ہمارا عقیدہ ہے کہ الله نے عالم انسانیت کی ہدایت کے لئے بہت سی آسمانی کتابیں بھیجیں جیسے صحف ابراہیم ،صحف نوح،توریت،انجیل اور ان میں سب سے جامع قرآن کریم ہے ۔اگر یہ کتابیں ناز ل نہ ہوتیں تو انسان الله کی معرفت اور … Continue reading

قرآن اور مشتشرقين

قرآن مجيد کے متعلق جارج سيل کا نظريہ : مسيحي نقطہٴ نظر سے قرآن مجيد کا ترجمہ کرنے والے گزشتہ مترجمين ،اسلام کے متعلق برے نظريات رکھتے تھے يا پھرتعصبات کا شکار تھے۔اور ان مترجمين نے قرآن و اسلام کے موضوع کے متعلق جو بے بنياد باتيں کي ھيں اس … Continue reading

قرآن سے تمسک قرآن سے تمسک اور اس پر عمل

قرآن سے تمسک اختیار کرنا قرآن سے تمسک اور اس پر عمل کے باب میں ”کافی“ کے اندر کئی روایتں نقل ھوئی ھیں جن میں سے ایک طویل حدیث یہاں نقل کررہے ھیں امام صادق علیہ السلام حضرت رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم سے نقل کرتے ھیں کہ … Continue reading