قرآن مجید پیغمبر اکرم کے زمانہ میں مرتب ہوچکا تھا یا بعد میں ترتیب دیا گیا؟

ہم جانتے ہیں کہ قرآن مجید کے پہلے سورے کا نام ”فاتحة الکتاب“ ہے ، ”فاتحة الکتاب“ یعنی کتاب (قرآن) کی ابتدااور پیغمبر اکرم (ص) سے منقول بہت سی روایات کے پیش نظر یہ نتیجہ نکلتا ہے کہ خود آنحضرت (ص) کے زمانہ میں اس سورہ کو اسی نام سے … Continue reading

قرآن کے حروف مقطّعات سے کیا مراد ہے؟

قرآن مجید کے ۲۹ سوروں کے شروع میں حروف مقطّعات آئے ہیں، اور جیسا کہ ان کے نام سے ظاہر ہے کہ یہ الگ الگ حروف ہیں اور ایک دوسرے سے جدا دکھائی دیتے ہیں، جس سے کسی لفظ کا مفہوم نہیں نکلتا۔ قرآن مجید کے حروف مقطّعات، ہمیشہ قرآن … Continue reading

قرآن کی مثل کیسے نہ لاسکے؟

ہم سورہ بقرہ میں پڑھتے ہیں:< وَإِنْ کُنتُمْ فِی رَیْبٍ مِمَّا نَزَّلْنَا عَلَی عَبْدِنَا فَاٴْتُوا بِسُورَةٍ مِنْ مِثْلِہِ > (1) ”اگر تمہیں اس کلام کے بارے میں کو ئی شک ہے جسے ہم نے اپنے بندے پر نازل کیا ہے تو اس کے جیسا ایک ہی سورہ لے آؤ“۔ یہاں … Continue reading

کیا قرآن کا اعجاز صرف فصاحت و بلاغت میں منحصرہے؟

اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ قرآن مجید کا اعجاز صرف فصاحت و بلاغت اور شیریں بیانی سے مخصوص نہیں ہے (جیسا کہ بعض قدیم مفسرین کا نظریہ ہے) بلکہ اس کے علاوہ دینی تعلیمات ، اور ایسے علوم کے لحاظ سے جو اس زمانہ تک پہچانے نہیں گئے … Continue reading

قرآن کریم کس طرح معجزہ ہے؟

قرآن کریم کی عظمت کے سلسلہ میں چند نامور افراد یہاں تک کہ ان لوگوں کے اقوال بھی نقل کریں گے کہ جن لوگوں پر قرآن کریم سے مقابلہ کرنے کا الزام بھی ہے : ۱۔ ابو العلاء معرّی (جس پر قرآن کریم سے مقابلہ کرنے کا الزام بھی ہے) … Continue reading

کیا قرآن مجید میں تحریف ہوئی ہے؟

شیعہ وسنی علماکے یہاں مشہور و معروف یہی ہے کہ قرآن مجید میں کوئی تحریف نہیں ہوئی ہے، اور مو جودہ قرآن کریم وہی قرآن ہے جو پیغمبر اکرم (ص) پر نازل ہوا ، اوراس میں ایک لفظ بھی کم و زیاد نہیں ہوا ہے۔ قدما اور متاخرین میں جن … Continue reading

قران کی نگاہ میں معاشرہ کے انحرافات

قرآن مجید معارف کا سب سے بڑا خزانہ ، افضل ترین کلام اورمعاشرہ کی کج رویوں اورانحرافات کی اصلاح میں عمیق ترین بیان ہے۔ کمال ِ اورجامعیت قرآن کریم اس کی ایسی منحصر بہ فرد خصوصیت ہے جو جوامع بشری کی تمام ضرورتوں اور نیاز مندیوں لے لئے جواب گو … Continue reading

قرآن عظیم ترین اِلھٰی تحفہ

قرآن كریم، خداوند عالم كی جانب سے انسانوں كے لئے عظیم ترین تحفہ ہے جو سعادت جاودانی كی طرف ان كی ہدایت كرتا ہے۔ قرآن مجید، اسلام اور پیغمبر اكرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم كی رسالت كی حقانیت پر بہترین دلیل ہے جو ہمیشہ اپنے اعجاز آفرین بیان سے … Continue reading

قرآن کا سائنسی مزاج اور الہامی تر تیب

بسم اﷲ الرحمن الرحیم پیش لفظ ١٩٩٨ء کی ایک سرد رات میں پاکستان میں فنی تعلیم سے متعلق اپنی کتاب کے پروف پڑھ رہا تھا کہ مجھے محسوس ہوا کہ میرے اندر سے کوئی کہہ رہا ہے ”تم نے ساری عمر فنی تعلیم کی ترویج و ترقی میں گزاری ، … Continue reading

قرآن کا سیاسی نظام

انسانی زندگی کے مختلف تاریخی ادوار نے ثابت کیا ھے کہ انسانی معاشرے سے وابستہ امور کی تدبیر اور سیاست پر خاص توجہ رکھنا چاھئے ، کیونکہ معاشرے کے نظام کو عقل و رسم و رواج اور شرع نے موضوع بحث قراردیا ھے اور ان میں سے ھر ایک کے … Continue reading