وفاتِ حضرت فاطمۃ الزہرا

جنابِ سیدہ ، جن کے بارے میں جنابِ رسولِ خدا نے بار بار ارشاد فرمایا: ”فاطمہ میرے جگر کا ٹکڑا ہے، جس نے اُسے غضبناک کیا، اُس نے مجھے غضبناک کیا اور جس نے مجھے غضبناک کیا، اُس نے خدا کو غضبناک کیا“۔ وہ فاطمہ ____جس کی تعظیم کیلئے جنابِ … Continue reading

خطبہ حضرت فاطمة الزہراء سلام اللہ علیھا

مسجد نبوی میں فاطمہ زھرا (ع)کاتاریخ ساز خطبہ حضرت فاطمہ زھرا سلام اللہ علیھا کا مسجد نبوی میں تاریخ ساز خطبہ شیعہ وسنی دونوں فریقوں نے متعدد طریقوں سے نقل کیا ھے کہ جس کی سند کا سلسلہ زید بن علی تک پهونچتا ھے ، اس طرح کہ انھوں نے … Continue reading

عظمت حضرت زہرا(س) آیت اللہ شھید مرتظیٰ مطہری(رہ) کی نظر میں

حضرت صدیقہ طاہرہ(س) کے بارے میں قرآن فرماتا ہے کہ ”’ انا اعطیناک الکوثر”’ کوثر سے بالاتر کوئی کلمہ نہیں ۔اس زمانہ میں جب کہ عورت کو شر مطلق اور گناہ و فریب کا عنصر سمجھا جاتا تھا ، بیٹیوں کو زندہ دفن کر دینے پر فخر کیا جاتا تھا … Continue reading