فضائلِ علی علیہ السلام مخالفین کی نظر میں

معاویہ ابن ابوسفیان اور اس کے ساتھیوں کی علی علیہ السلام سے کھلی اور چھپی عداوت و مخالفت کس پر عیاں نہیں! کوئی ایسا نہیں جو اس حقیقت کا انکار کرے۔ معاویہ ابن ابوسفیان حضرت علی علیہ السلام سے ایساکینہ رکھتا تھا جس کی کوئی حد نہیں۔ اس کا رویہ … Continue reading

فضائلِ علی علیہ السلام غیر مسلم مفکرین کی نظر میں

امیر الموٴمنین حضرت علی ابن ابی طالب علیہما السلام کی شخصیت ایک ایسی شخصیت ہے جس سے اپنے اور غیرسبھی مفکرین اور دانشمند متاثر ہوئے بغیر نہیں رہ سکے۔ جس کسی نے اس عظیم انسان کے کردار،گفتار اور اذکار میں غور کیا، وہ دریائے حیرت میں ڈوب گیا۔ غیر مسلم … Continue reading

فضائلِ علی علیہ السلام شعرائے اہلِ سنت کی نظر میں

شعروشاعری کی زبان میٹھی اور اثر انگیز ہے۔ اکثر اوقات شعراء حضرات دو مصرعوں میں مخاطب کو وہ بات کہہ دیتے ہیں کہ یہ کلمات اُس کو گزشتہ گمراہی سے باہر لاتے ہیں اور نور کی طرف ہدایت کرتے ہیں۔اس دنیا میں کوئی شخص ایسانہیں جو اشعار کی ان خصوصیات … Continue reading

فضائلِ علی علیہ السلام علمائے اہلِ سنت کی نظر میں

مقامِ حضرت علی علیہ السلام کو سمجھنے کا ایک بہترین اور اہم ترین ذریعہ علمائے اہلِ سنت کے نظریات اور اُن کا کلام ہے۔ یہ انتہائی دلچسپ بات ہوگی کہ علی علیہ السلام کے بلندوبالا مقام کو اُن افراد کی زبانی سنیں جو مسند ِخلافت کیلئے تو دوسروں کو مقدم … Continue reading

فضائلِ علی علیہ السلام اُم المومنین حضرتِ عائشہ کی نظر میں

حضرتِ عائشہ،حضرت ابوبکر بن ابی قحافہ کی بیٹی اور پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زوجہ تھیں۔ معتبر تواریخ سے پتہ چلتا ہے کہ حضرتِ عائشہ کا رویہ حضرت علی علیہ السلام،جنابِ فاطمہ سلام اللہ علیہا اور اُن کے دو فرزندانِ ارجمندکے ساتھ اچھا نہ تھا اوراس کااظہار … Continue reading

فضائلِ علی علیہ السلام خلفاء کی نظر میں

حضرت علی علیہ السلام کی ذاتِ اعلیٰ کی معرفت کا ایک بہترین ذریعہ کلامِ خلفاء ہے۔ چند وجوہات کی بناء پر ان کا جاننا نہایت ضروری ہے۔ پہلی اہم وجہ تو یہی ہے کہ یہ کلام اُن شخصیات کا ہے جنہیں اصحابِ رسولِ خدا کہلانے کا شرف حاصل ہے اور … Continue reading

فضائلِ علی علیہ السلام انبیاء کی نظر میں

فضائلِ علی علیہ السلام انبیاء کی نظر میں پچھلے باب میں جو روایات پڑھنے والوں کی نظر سے گزریں، وہ فرموداتِ رسولِ اکرم حضرت محمد تھے۔ یہ روایات بخوبی بلند شخصیت ِ امیرالموٴمنین علی ابن ابی طالب علیہما السلام کو ظاہر اور روشن کرتی ہیں۔ اب یہ مناسب ہوگا کہ … Continue reading

فضائلِ امام علی علیہ السلام . احادیث کی نظر میں

پچھلے ابواب میں ہم نے مولائے متقیان امیر الموٴمنین حضرت علی علیہ السلام کی شخصیت کا تعارف قرآنِ کریم کی وساطت سے کروایا اور اس طرح آپ کی عظمت اور بلند مرتبہ شخصیت سے کسی حد تک آشناہوئے۔ اس سے پہلے بھی ہم اشارہ کرچکے ہیں کہ حضرت علی علیہ … Continue reading

شعرائے اہلِ سنت کی نظر میں

شعروشاعری کی زبان میٹھی اور اثر انگیز ہے۔ اکثر اوقات شعراء حضرات دو مصرعوں میں مخاطب کو وہ بات کہہ دیتے ہیں کہ یہ کلمات اُس کو گزشتہ گمراہی سے باہر لاتے ہیں اور نور کی طرف ہدایت کرتے ہیں۔اس دنیا میں کوئی شخص ایسانہیں جو اشعار کی ان خصوصیات … Continue reading

فضائلِ علی علیہ السلام قرآن کی نظرمیں 2

(چند دوسری مثالیں) حضرت علی علیہ السلام سورئہ والعصر میں وَالْعَصْرِ۔اِنَّ الْاِنْسَانَ لَفِیْ خُسْرٍ۔اِلَّاالَّذِیْنَ اٰمَنُوْاوَعَمِلُوْاالصّٰلِحٰتِ وَتَوَاصَوْابِالْحَقِّ وَتَوَاصَوْبِالصَّبْرِ۔ ”وقت ِعصر کی قسم! انسان ضرور گھاٹے میں ہے۔ سوائے اُن لوگوں کے جو ایمان لائے اور انہوں نے نیک عمل کئے اور ایک دوسرے کو حق کی پیروی کی تاکید کرتے رہے … Continue reading