اقوال حضرت امام علی النقی علیہ السلام

(۱) قال الامام علی النقی علیہ السلام : ” من ھانت علیہ نفسہ فلا تاٴمن شرھ“(۱) ترجمہ ۔ حضرت امام علی نقی علیہ السلام فرماتے ھیں : ” جس نے اپنی شخصیت کو پامال کر دیا اسکے شر سے بچو “ ۔ (۲ ) قال الامام علی النقی علیہ السلام: … Continue reading

چند اقوال از حضرت امام جواد علیہ السلام

۔ خدا پر توكل ہر گرانقدر چيز كی قيمت اور بلندی كی طرف پہنچنے كی سیڑھی ہے- (بحار الانوارا ،ج۷۸ ،ص۳۶۴) 2 ۔ دل سے خد اكو ياد كرنا ،اعضا و جوارح كو عبادت میں تھكا دينے سے بہتر اور بر تر ہے۔ (بحار الانوار ،ج۷۸ ص۳۶۴ ) 3 ۔ … Continue reading