امام زمانہ علیہ السلام کے فرامین
1- جس کا کوئی فائدہ نہ ہو اس کی پرستش نہ کرو(بت پرستی سے پرہیز کرو). 2- خدا کی تقدیر مغلوب نہیں ہوتی، اس کا ارادہ سرکوب نہیں ہوتا اور اس کی توفیق پر کوئی چیزسبقت حاصل نہیں کرتی. 3- میں ہوں مہدی؛ زمانی کا قائم 4- ہرگاہ میرا کوئی … Continue reading