امام موسیٰ كاظم (ع) كی شھادت اور اس كے محركات
“انتم الصراط الاقوم والسبیل الاعظم وشھداء دار الفناء وشفعاء دار البقاء” (زیارت جامعہ كبیرہ) “آپ ھی صراط اقوام (بہت ھی سیدھا راستہ) ھیں، عظیم ترین راستہ (وسیلہ) اس فانی دنیا كے گواہ، باقی رھنے والی دنیا كے شفیع ھیں۔” چونكہ حضرت امام زمانہ علیہ السلام اللہ تعالیٰ كے حكم اور … Continue reading