فلسفۂ بعثت

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم لقد من اللہ علی المومنین اذ بعث رسولامنھم یتلواعلیھم آیاتہ ویزکیھم ویعلم ھم الکتاب والحکمہ وان کانوا من قبل لفی ضلٰل مبین۔ روایات میں مقام عالم وطالب علم بھت عظیم بیان کیاگیاھے اوران جملہ خطابات میںجھاں مقام علم وعالم ذکرکیاگیاھے علماء اورطلبا ء کے فخرکیلئے یھی … Continue reading

پیغمبر اسلام کے کلام میں مومن اور منافق کی پہچان کا معیار

حضرت علی علیہ السلام کا نام نامی اور اسم گرامی محتاج تعارف نہیں ہے انکا جو تعلق اسلام اور مسلمانوں سے ہے وہ کسی پر پوشیدہ نہیں ہے آپ کو اہلبیت اطہار (ع)اور اکابر صحابہ میں جو امتیازی اور اختصاصی شان حاصل ہے وہ بھی محتاج بیا ن نہیں ہے … Continue reading

رحمۃ للعالمین

خداے رحمان و رحیم نے رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو اپنی رحمت مھربانی اور ومھر محبت کا مظہر بنا کر بھیجا ہے آپ کی شان میں ارشاد ربانی ہے “وما ارسلناک الا رحمۃ للعالمین رحمۃ للعالمین خداے رحمان و رحیم نے رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ … Continue reading

رسول اللہ صلي اللہ عليہ وآلہ وسلم کي اخلافي خصوصيات

انساني اخلاق سے مراد مکارم اخلاق ہے جن کے بارےميں خود رسول اللہ صلي اللہ عليہ وآلہ وسلم نے فرمايا ہے کہ انما بعثت لاتمم مکارم الاخلاق –مجھے مکارم اخلاق کي تکميل کے لئے مبعوث کيا گيا ہے (بحارالانوار ج 71 ص 420) ايک اور حديث ہے کہ آپ نے … Continue reading

رسول اللہ حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ایک سو بیس صفات

(1)آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب چلتے تھے تو تکبرانہ انداز میں نہ چلتے بلکہ آہستہ آہستہ اور باوقار انداز میں چلتے ۔ (2)جب کسی کو مخاطب کرتے تو اپنا پورا بدن اس شخص کی جانب پھیر لیتے ۔ (3)آپ کی نگاہیں ہمیشہ نیچی ہوتی تھیں ۔ (4)آپ ہمیشہ … Continue reading

ادب و سنت

رسول اسلام (ص) كے آداب و سنن كو پيش كرنے سے قبل مناسب ہے كہ ادب اور سنت كى حقيقت كے بارے ميں گفتگو ہوجائے _ ادب: علمائے علم لغت نے لفظ ادب كے چند معانى بيان كئے ہيں ، اٹھنے بيٹھنے ميں تہذيب اور حسن اخلاق كى رعايت اور … Continue reading

تحفظ عقیدہ ختم نبوت اور امت مسلمہ

کسی بھی مذہب کی شناخت کیلئے اس مذہب کے بانی کی راہنمائی، اس مذہب کی سب سے بڑی شناخت ہے۔ اس بناء پر ہر مذہب کے پیرو کار ان تعلیمات کو محفوظ کرنے کی کوشش کرتے ہیں، جو اس مذہب کے بانی کی طرف سے براہ راست دی جاتی ہیں۔ … Continue reading

رسالت پر ایمان لانے کا تقاضا

قرآن پاک نے جس خوبصورت اسلوب میں اور بار بار مقام رسالت کو بیان کیا ہے اس سے واضح ہوتا ہے کہ رسالت کو بنیادی اہمیت حاصل ہے اور قرآن اس حسین اسلوب بیان سے صادق و عاشق اور وفا شعار امت کے دل میں ’’عشق رسول‘‘ پیدا کرنا چاہتا … Continue reading

عظمت دوجہاں محمد اور انسانی حقوق . حصہ اول

موجودہ انسانی مصائب سےنجات ملنےکی واحد صورت یہی ہے کہ محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس دنیا کےحکمران (رہنما) بنیں ۔ یہ مشہور مغربی محقق و مفکر جارج برناڈشاہ کا قول ہےاور یہ نبی اکرم کی ذات والاصفات کےبارے میں غیر متعصب اور غیر مسلم محققین اور مفکرین کی … Continue reading

عظمت دوجہاں محمد اور انسانی حقوق . حصہ دوم

کسی دوسرے انسان کےحقوق کو عزت کی نگاہ سےدیکھنےکا مطلب یہ ہےکہ اس کی قدر و قیمت اس کےانسانی اوصاف کی بناء پر ہونی چاہیےنہ کہ اس کی شخصیت کی بناء پر ، اس میں ظاہری حد بندیوں، اختلافات اور نظریاتی کشمکش کی عمل داری نہیں ہونی چاہئے۔ حقوق انسانی … Continue reading