حضرت عبدللہ کا گہر اور حضرت آمنہ کا فرزند امن و سلامتی کا پیغمبر
17 ربیع الاول وہ مبارک دن ہے جس دن خاتم الانبیاء اور سردار انبیاء رحمۃ اللعالمین دنیا میں تشریف لائے ہیں ۔ قصر کسری کے چودہ کنگروں نے گر کر اور آتش کدہ فارس نےگل ہو کر پیغمبر اسلام کے آنے کا استقبال کیا ۔ حضرت عبدللہ کے گہر اور … Continue reading