سوال : صحابہ کے عادل ہونے کے متعلق تحقیق کرنے کا ہدف کیا ہے ؟
جواب : صحابہ کی عدالت کی چھان بین کرنے کا مقصد وہی ہے جوان کے بعد آنے والے راویوں کی تحقیق کا ہدف ہوتا ہے، اور ان سب کاہدف یہ ہے کہ ان کی پہچان ہوسکے کہ کون اچھااورلائق تھا اور کون نالائق تھا، تاکہ اس کے ذریعہ محققین صالح … Continue reading