شہادت امام حسن ؑ کے بعد امام حسین ؑ کی حکمت عملی
مام حسین علیہ السلام عالم انسانیت کی وہ عظیم شخصیت ہیں جس نے پورے عالم کے افکار کومتاثر کیا ہے بلاتفریق مذہب وملت ،ہرقوم نے انھیں خراج عقیدت پیش کیا ہے شعراء نے اپنے کلام کے ذریعے اظہار عقیدت کیا ہے مفکرین نے اپنے افکار کوبیان کیا ہے مورخین نے … Continue reading